: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : ریا ست کے پالی ٹکنکس اداروں میں داخلہ کیلئے منعقدہ پا لی سیٹ 2015 کے نتا ئج چہا ر شنبہ 10
جون کو 11 بجے دن جا ری کئے جا ئنگے ۔ پا لی سیٹ امتحا ن میں تقریباٰ ایک لا کھ طلبا ء نے شر کت کی تھی۔ نتا ئج کا اعلان ہو نے کے بعد کلا سس کا آ غا ز 8 جولا ئی سے ہو گا ۔